چین نے اپنا سورج بنالیا ۔۔۔۔ مصنوعی سورج کا تجربہ کامیاب کس لیے استعمال کیا جائے گا؟جانیں

Date:

این این ایس نیوز! “یہ ہمیشہ اوپر سے آتا ہے” یہ وہ جملہ ہے جو کہ ہم اکثر سنتے رہتے ہیں، اور ان کے بارے میں سنتے ہیں جو ہمیشہ حیران کر دینے والے کام کرتے ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔چین کی جانب سے ایک ایسا مصنوعی سورج تیار کیا گیا ہے جو کہ قدرتی سورج کی طرح روشنی دے گا۔ چین میں یہ تجربہ اپنی نوعیت کا الگ ہی ہے کیونکہ ایسا تجربہ آج تک کہیں دیکھنے کو نہیں ملا یے۔چین کے اس مصنوعی سورج کو نیوکلیر فیوژن ری ایکٹر بھی کہا جاتا ہے، جو کہ سورج کے مقابلے میں سات گناہ زیادہ چلنے کے بعد بلند درجہ حرارت کا ریکارڈ اپنے نام کر چکا ہے۔اس سورض کی انوکھی بات یہ بھی ہے کہ تجربے کے دوران درجہ حرارت سات کروڑ ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا تھا۔ایڈوانسڈ سپر کنڈکٹنگ ٹوکاماک (ای اے ایس ٹی) نامی اس ادارے نے جس نے یہ سورج بنایا ہے، کہتی ہے کہ اس سورج نما مشین کے بنانے کا مقصد ستاروں کے اندر ہونے والی قدرتی ردعمل کی نقل کر کے تقریبا لامحدود توانائی فراہم کرنا ہے۔چین کے اس پراجیکٹ پر اب تک 700 ارب یورو کی لاگت آ چکی ہے، جبکہ مزید یہ تجربہ جون تک جاری رہے گا۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ اس مصنوعی سورج کے طلوع ہوتے ہی ویڈیو بنا رہے ہیں اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ چین کے اس تجربے کو دنیا بھر میں توجہ حاصل ہو رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...