اگر آپ مختلف نسخوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا جاکر تھک گئے ہیں اور آپ کا پیٹ کم نہیں ہو رہا توآج ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکا بڑھا ہوا پیٹ چند دنوں میں اندر چلا جائے گا۔صرف تین سے چار چیزوں سے جو آپ کے گھر میں موجود ہیں ان سے آپ یہ نسخہ بنا سکتے ہیں۔یہ ٹوٹکہ بنانے کے لئے ہمیں سب سے پہلے چاہئے ۔
اجزائ:
زیرہ 50گرام
سون 50 گرام
برگ سداب 50گرام
اجوائن 50 گرام
ترکیب استعمال:
ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کے ان کا اچھی طرح سے پاﺅڈر بنا لیں۔جب یہ پاﺅڈر بن جائے تو روزانہ صبح ناشتے سے پہلے آدھا چمچ یہ پاﺅڈر ایک گلاس پانی کے ساتھ پی لینی ہے۔اور پھر رات کو کھانا کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے یہی آدھا چمچ اور ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ایک
ماہ تک اس کا استعمال اور انشا ءاللہ آپ کا جو بڑھا ہوا پیٹ ہے ختم ہوجائے گا۔