پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو چکرا رکھ دیا ہے، مگر شاید حکومتی حلقوں میں عوام کے شدید غم و غصے سے متعلق احساس ہو چکا ہے۔
تب ہی حکومت کی جانب سے یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے