پسینہ زیادہ آنا کس بیماری کی علامت ہے؟ نہیں جانتے تو جان لیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے

Date:

پسینہ سب کو ہی آتا ہے بچے ہوں یا بڑے۔ اس سے جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ لیکن جیسے ہر چیز کی اضافی مقدار نقصان دہ ہوتی ہے اسی طرح پسینے کا زیادہ آنا بھی ایک بیماری ہے اور اس کی وجہ سے مزید سنجیدہ مسائل ہمارے جسم میں جنم پاتے ہیں۔اگر آپ کو زیادہ پسینہ آتا ہے تو اپنے ڈاکٹر سے معائنہ کروالیں کہیں آپ میں بھی وٹامن ڈی کی کمی تو نہیں ؟

وٹامن ڈی انسان کے جوڑوں، ہڈیوں، مسلز اور باقی تمام جسم کو توانا اور مضبوط رکھتا ہے۔ لیکن یہ کیسے معلوم کیا جائے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی ہورہی ہے؟ اس کی علامت میں وقت بے وقت بہت زیادہ پسینہ آنا ہی ہے۔ اور بعض اوقات پسینہ پیشانی پر بے موسم چمکتا نظر آتا ہے تو یہ وٹامن ڈی کی کمی کی نمایاں علامات میں سے ایک ہے، خصوصاً اس وقت جب آپ کوئی خاص جسمانی محنت بھی نہ کر رہے ہوں اور پھر بھی پسینہ تیزی سے خارج ہو رہا ہے ان حالات میں وٹامن ڈی کا ٹیسٹ کروانا سب سے پہلا اور اہم کام ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے آپ کو نہ صرف پسینے بلکہ ہارٹ اٹیک، موٹاپے، ذہنی تناؤ، بیکٹیریل وائرل انفیکشن، تھائیرائڈ اور لو شوگر جیسے مسائل سے بھی بچا سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...