پرانے کرنسی نوٹ منسوخ، اپنے نوٹ اسٹیٹ بینک سے تبدیل کروا لیں ورنہ۔۔ ڈیڈ لائن دیدی گئی

Date:

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا دی ہے۔سٹیٹ بینک کے

سرکلر کے مطابق پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک نے بینک

صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی ہے۔ اس سہولت کے تحت آپ کو کسی دوسرے فرد کا اکاؤنٹ نمبر یاد رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اب رقم بھیجنے اور منگوانے کے لیے صارف کا موبائل نمبر ہی کافی ہوگا۔سٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام ’’راست‘‘ میں نئی سہولت متعارف کرادی۔ اپنے موبائل فون نمبر کو بینک اکاؤنٹ کے ساتھ لنک کرکے رقم بھیجیں اور منگوائیں، موبائل نمبر آپ کی شناخت ہوگا۔ایک فرد سے دوسرے فرد کو

رقم کی منتقلی صرف بیس سیکنڈ میں ہو سکے گی۔ کوئی چارجز بھی نہیں دینے ہوں گے اس سہولت کی فراہمی کیلئے بینکوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔صارفین موبائل ایپ، انٹرنیٹ بینکنگ یا بینک برانچ جا کر اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر کو ’’راست‘‘ آئی ڈی بنا سکیں گے اور اسے اپنے آئی بی اے این سے منسلک کر سکیں گے۔ بینک صارف کو ایک وقت میں دو لاکھ روپے تک رقم منتقل کرنے کی سہولت دے سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...