این این ایس نیوز! پاکستان کے اہم شہر میں فریج نے پاکستانی کی جان لے لی ، جسدنیا کی کوئی بھی چیز بغیر فائدئے کی نہیں لیکن دیکھ بھال کے استعمال کرنا نہایت ہی ضروری ہے
تھوڑی سی کوتاہی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جہاں جس کے گھر میں فریج ہے وہ یہ خبر ضرور پڑھ لیں کہیں دیر نہ ہو جائے ۔۔۔ساہیوال کے شاداب ٹائون میں فریج پھٹنے سے گھر میں شآتشزدگی کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابقساہیوال کے علاقے شاداب ٹائون میں فریج کا اسٹپلائزر پھٹنے سے گھر میں آ گ لگ گئی جس کو بجھانے کی کوشش میں ہمسایہ جانبحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گھر والے لاہور گئے ہوئے تھے جس کے باعث ہمسایہ آ گ بجھانے کے لیے گھر میں آیا جب کہ جانبحق شخص کی شناخت 60 سالہ منشا کے نام سے ہوئی ہے جو نجی بینک میں ملازم تھا۔