پاکستان کے اہم شہر میں سگے چچا نے اپنی 13سالہ بھتیجی سے شادی کرلی ، کیا اسلام میں یہ شادی جائز ہے ؟ کومنٹ میں جواب دیں

Date:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں انکشاف ہواہے کہ سگے چچا نے 13 سالہ بھتیجی سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق 13 سالہ تنزیلہ کے والد نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ اس کے چھوٹے بھائی شہر بہادر نے 13 سالہ تنزیلہ کو گھر سے نکال کر شادی کر لی ہے

، وکیل نے پچیس ہزار روپے بھی لیے اور مقدمہ درست پیش نہیں کیا ، وکیل دوسری پارٹی کے ساتھ مل گیا اور اس نے ہمیں عدالت میں بھی پیش نہیں کیا ۔ والد کا کہناتھا کہ ان کی بیٹی کم عمرہے اور قانون کے مطابق شادی بھی نہیں ہو سکتی ، اس لیے عدالت غیر قانونی شادی کو کالعدم قرار دے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...