پاکستان سے سعودی عرب جانے والے کیلئے نئی پابندی عائد کر دی گئی

Date:

ریاض (نیوز ڈٰسک)سعودی حکومت نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق

سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمدکےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ٹیسٹ سعودی عرب روانگی کے وقت

سے48گھنٹےکے اندر کرایا جائے گا جب کہ 8 سال سے کم عمر بچے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔اس کے علاوہ سعودیہ سےروانگی کےخواہش مند سعودی مسافروں کے لیے بوسٹرویکسین بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔سعودی ایوی ایشن کی جانب سے نافذ کی گئی نئی سفری پابندیوں کا اطلاق بدھ 9 فروری سے

ہوگا۔ریاض (نیوز ڈٰسک)سعودی حکومت نے پاکستانی اور سعودی شہریوں سمیت تمام مسافروں کےلیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی ایوی ایشن نے سعودی عرب آمدکےلیے ویکسی نیشن اورمنفی پی سی آرٹیسٹ یا ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔ٹیسٹ سعودی عرب روانگی کے وقت سے48گھنٹےکے اندر کرایا جائے گا جب کہ 8 سال سے کم عمر بچے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔اس کے علاوہ سعودیہ سےروانگی کےخواہش مند سعودی مسافروں کے لیے بوسٹرویکسین بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔سعودی ایوی ایشن کی جانب سے نافذ کی گئی نئی سفری پابندیوں کا اطلاق بدھ 9 فروری سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...