اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دورہ چین کے بعد وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کاتاریخی دورہ کریں گے، عمران خان23سال میں روس کا دورہ کرنے والے
پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدرپیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے دورہ روس میں اعلیٰ سطح
کاوفدبھی وزیراعظم کے ہمراہ جائے گا۔روس کا دورہ فروری کے آخر میں کیا جائیگا اور دورے سے متعلق حتمی شیڈول مرتب کیا جا رہا ہے،دورہ میں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن سمیت مختلف امورپربات کریں گے۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے 2011 میں روس کا دوطرفہ دورہ کیا تھا۔اسلام آباد (نیوز
ڈیسک )دورہ چین کے بعد وزیراعظم عمران خان رواں ماہ روس کاتاریخی دورہ کریں گے، عمران خان23سال میں روس کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم ہوں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدرپیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے دورہ روس میں اعلیٰ سطح کاوفدبھی وزیراعظم کے ہمراہ جائے گا۔روس کا دورہ فروری کے آخر میں کیا جائیگا اور دورے سے متعلق حتمی شیڈول مرتب کیا جا رہا ہے،دورہ میں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن سمیت مختلف امورپربات کریں گے۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے 2011 میں روس کا دوطرفہ دورہ کیا تھا۔