وزیراعظم عمران خان کی چھُٹی ؟نیا وزیراعظم لانے کی تیاریاں مکمل نیا وزیراعظم کون ہو گا ، ڈیڈ لائن بھی جاری کر دی گئی

Date:

این این ایس نیوز! مشیرزراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ آنے والے تین ماہ اہم ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے،نئے الیکشن ہوں گے یا نیا وزیر اعظم آئیگا۔پیر کے روز سندھ ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ یہ

آنے والے تین ماہ اہم ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے، اب بھی کہہ رہا ہوں کہ تین ماہ اہم ہیں بہت کچھ ہونے والا ہے،یا تو حکومت رہے گی یا گھر جائے گی، عمران خان ہوگا یا نہیں اسی تین ماہ میں فیصلہ ہونا ہے۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ گڑبڑ کچھ زیادہ ہے، حالات بہت خراب ہوتے نظر آرہے ہیں،کچھ بھی ہوسکتا ہے، یہ تین ماہ میں ایسی کوئی راہ نکل سکتی ہی ۔حکومت یا اپوز یشن کے لئے مائنس ون بھی ہوسکتا ہے ماضی میں ایسا ہوا ہے کہ ایک ہی مدت میں دو وزیراعظم رہے ہیں،ان تینوں مہینوں میں نئے الیکشن کا اعلان ہوگا یا نیا وزیر اعظم آئیگاان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے عوام کی اسرار پر لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے،ہمارے ساتھ اے این پی بھی ہوگی،اب تو دھمال لگے گی اور ایسی دھمال ہوگی کہ کوئی نہیں بچے گا۔ ہم تو چاہتے ہیں مارچ تک ہو مگر ہوسکتا ہے کہ فروری کے اینڈ تک بھی کچھ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...