وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں ناراضی اور علیحدگی، اصل بات کھل کر سامنے آ گئی

Date:

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں

ناراضی اور علیحدگی کی خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پر اس بارے خبریں چلائی جارہی ہیں۔اس حوالے سے بشریٰ بی بی کی

قریبی دوست فرح خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، خاتون اول میرے گھر قطعا قیام پذیر نہیں، وہ بنی گالا اسلام آباد میں گھر پر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے کہ لوگوں کی ذاتی زندگیوں پر جھوٹ بولا جائے۔فرح خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پرمیرے بارے میں بھی کہا جا رہا ہے کہ ملک سے بھاگ گئے ہیں، میں اور شوہر پاکستان ہی میں موجود ہیں۔دوسری

جانب وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور خاتون اوّل کے بارے میں گھٹیا اور من گھڑت خبریں دینے پر صحافی کیخلاف ہم عدالت میں ہیں، خاتون اوّل کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھاکہ خاتون اوّل بشری عمران اور وزیراعظم دونوں اسلام آباد میں موجود ہیں، خاتون اول پورے ایک سال میں صرف ایک ہفتے کیلئے لاہور تشریف لے کرگئیں اور پچھلے چند مہینوں سے وہ لاہور نہیں گئیں، اسلام آباد میں ہیں۔شہباز گل کا کہنا تھاکہ سیاست اور صحافت کریں غیر سیاسی اہلخانہ کے بارے میں جھوٹی جعلی خبریں نہ دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...