وزارت دو ورنہ ہم ساتھ چھوڑ دیں گے، اہم ترین اتحادی جماعت وزیراعظم کو بلیک میل کرنے لگی

Date:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو گیاہے ،بلوچستان عوامی پارٹی نے وزارت نہ ملنے پر وفاقی حکومت کو ساتھ

چھوڑنے کی دھمکی دے دی اور ایوان سے واک آؤٹ کرگئی جس پر پیپلز پارٹی نے انہیں اپوزیشن بینچوں پر آنے کی پیشکش کردی۔سینیٹ کا اجلاس

سپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے کابینہ میں نمائندگی کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ اگر کابینہ

میں نمائندگی نہیں دی گئی تو ہم حکومت کا ساتھ نہیں دیں گے۔ سینیٹر پرنس عمر احمد زئی نے اس مطالبے کے حق میں ایوان سے احتجاجاً واک آوٹ کیا۔ان کے واک آؤٹ پر پیپلز پارٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کو اپوزیشن کی بنچوں پر آنے کی پیشکش کردی۔ سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ گزارش ہے کہ بی اے پی اپوزیشن بنچز پر آجائے، اپوزیشن ان کے مسائل اور محرومیوں کا خاتمہ کرے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...