نہ ہی کچرے کے ڈبے ہوتے ہیں اور نہ باتھ روم میں کھڑکیاں ۔۔ جانیئے وہ کون سا ملک ہے جہاں کچھ انوکھے کام ہوتے ہیں

Date:

نہ ہی کچرے کے ڈبے ہوتے ہیں اور نہ باتھ روم میں کھڑکیاں ۔۔ جانیئے وہ کون سا ملک ہے جہاں کچھ انوکھے کام ہوتے ہیں

دوستوں کیا آپ نے کبھی کوئی ایسے ملک کے بارے میں سُنا ہے جس کی سڑکوں پر نہ ہی کچرا ہوتا ہے اور نہ ہی کوڑے دان، اور کیا آپ نے کبھی کسی ایسے ملک کے بارے میں سُنا ہے جہاں واش روم میں کوئی کھڑکی نہیں ہوتی؟

اگر نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں ہمیشہ کی طرح آج بھی ہماری ویب آپ کے لئے لایا ہے چند حیرت انگیز معلومات تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ آخر وہ کون سا ملک ہے جہاں یہ سب نہیں ہوتا۔

وہ کون سا ملک ہے جہاں واش روم میں کھڑکی اور سڑکوں پر کوڑے دان نہیں ہوتے؟

دوستوں کوریا وہ ملک ہے جہاں اتنی صفائی ہوتی ہے اور کچرا باہر روڈ پر پھینکنے پر اتنی پابندی ہوتی ہے کہ وہاں کی سڑکوں پر کوڑے دان ہی نہیں ہوتے، اور اگر آپ کے پاس کوئی خالی ریپر یا کسی بھی قسم کا کچرا ہے تو وہ آپ کو یا تو اپنے گھر جا کر یا پھر کسی شاپنگ مال یا دکان میں رکھے ہوئے کچرے کے ڈبے میں پھینکنا پڑے گا، ہے نہ ایک دم انوکھی سی بات؟

یہی نہیں بلکہ کوریا کی ایک اور خاص بات یہ بھی ہے کہ کوریا میں کسی بھی واش روم میں کھڑکی نہیں ہوتی، یہ کافی عجیب بات ہے کہ واش روم میں ہوا کے گزر کے لئے یا روشنی کہ لئے کھڑکی ہی نہیں ہوتی لیکن ایسا واقعی ہے، بلکہ وہاں باتھ روم وغیرہ میں ایک چھوٹا سا پنکھا لگا ہوتا ہے جو اندر کی ہوا کو باہر پھینکتا ہے اور وینٹیلیشن کرتا ہے۔

تو دوستوں کیسی لگی آپ کو یہ انوکھی معلومات ہمیں اپنی رائے بتانے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر جائیں اور کمنٹ سیکشن میں کمنٹ کر کے ہمیں ضرور بتائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...