م-ظ-ل-و-م کی آہ اور بد دعا سے ڈرو

Date:

بی کیونیوز! م-ظ-ل-و-م کی آہ اور بد دعا سے ڈرو۔ ایک ظ-ا-ل-م کی حکایت بیان کرتے ھیں کہ فقیروں کی لکڑیاں ظ-ل-م سے خریدتا تھا۔ یعنی بہت کم قیمت میں اور امیروں کو دے دیتا تھا رشوت میں یا دوسرے معنی زیادہ قیمت دے دیتا تھا۔ ایک اللہ والے نے اس پر گزر کیا اور فرمایا تُو س-ا-ن-پ ہے جس کو دیکھ لیتا ہے کاٹ لیتا ہے یا اٗلو ہے جہاں بیٹھ جاتا ہے اُجاڑ کر دیتا ہے۔ اگر تیرا زور ہم پر چلتا ہے غیب جاننے والے خدا کے سامنے نہیں چلے گا۔ زمین والوں پر ظ-ل-م مت کر ایسا نہ ہو کہ کوئی دعا آسمان پر پہنچ جائے اور تیری

بربادی کا سامان ہو جائے۔ ظ-ا-ل-م اس کے کہنے سے رنجیدہ ہوا. اور چہرہ اس کی نصیحت سے پھیر لیا اور اس کی طرف توجہ نـہ کی۔ اس کے مرتبہ غرور نے اس کو گ-ن-ا-ہ پر مجبور کر دیا۔ یہاں تک کہ ایک رات باورچی خانے کی آگ اس کی لکڑیوں کے ڈھیر میں جا پڑی اور جو کچھ اس کے پاس اس کی ملکیت تھی جلا دی اور نرم بستر سے گرم راکھ پر لا بٹھایا۔ اتفاقاً وہی اللہ والا شخص اس پر پھر گزرا دیکھا اس شخص کو اپنے ساتھیوں کو کہ رہا تھا نہ معلوم کہاں سے یہ آگ میرے گھر میں لگ گئی۔ اس ولی اللہ نے کہا فقیروں کے دل کے دھوئیں سے یعنی ان کی بد دعا سے۔ فائدہ: اس حکایت کا یہ ہے کہ ظ-ل-م بہت بری شے ہے بادشاہوں اور حکام کو ظ-ل-م سے بچنا چاہیے۔ عاجزوں کے ستانے کا نتیجہ ایسا ہوتاہے جیسا کہ گزشتہ قصہ کا ہوا۔ اس ولی اللہ نے کہا فقیروں کے دل کے دھوئیں سے یعنی ان کی بد دعا سے۔ فائدہ: اس حکایت کا یہ ہے کہ ظ-ل-م بہت بری شے ہے بادشاہوں اور حکام کو ظ-ل-م سے بچنا چاہیے۔ عاجزوں کے ستانے کا نتیجہ ایسا ہوتاہے جیسا کہ گزشتہ قصہ کا ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...