میرے ا وپر مت چڑھو اور دور ہو کہ سو ورنہ۔۔ منال خان نے اپنے شوہر کو لائیو ویڈیو ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گے

Date:

میرے او پر مت چڑھو اور دور ہو کہ سو ورنہ۔۔ منال خان نے اپنے شوہر کو لائیو ویڈیو ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گے رات کو سونے نہیں دیتے لاتیں مارتے رہتے ہو اب میرے سے دور ہو کہ سونا یہ سب باتیں منال خان نے انسٹا گرام پر ویڈیو میں کہیں جہاں وہ اپنے شوہر کے ساتھ بیڈ پر لیٹی ہوئی ہیں اس سے پہلے بھی وہ کافی دفعہ تنقید کی زد میں آچکی ہیں لیکن ان کا بولڈ لائف اسٹائل اب سب کے لیے ایک انٹرنیمنٹ بن چکا ہے
اداکارہ منال خان اور ان کے منگیتر  اداکار احسن محسن ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئے۔

گزشتہ روز انسٹاگرام پر احسن محسن کی جانب سے اپنی ویکسی نیشن کی تصاویر شیئر کی گئیں اور مداحوں پر و یکسین لگوانے پر زور دیا جب کہ تصاویر میں احسن محسن کے ہمراہ منال خان کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ویکسی نیشن کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے احسن محسن نے کیپشن میں لکھا کہ دراصل میں انجیکشن سے ذرا سا خوفزدہ ہوں لہٰذا جہاں میں و یکسین لگوارہا تھا، منال وہاں میرا ذہن بھٹکارہی تھی۔

اداکار جوڑی ان تصاویر کو شیئر کرنے کے بعد ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئی ہے۔

ایک صارف کی جانب سے تبصرہ کرتے ہوئے اداکار جوڑی کو بے حیا کپل قرار دیا گیا۔

ایک صارف نے لکھا کیا مذاق ہے یہ دن بدن چیپ کیوں ہوتے جارہے ہیں؟ زہرہ سیدہ نامی صارف نے لکھا کہ بے شرمی کی حد ہوتی ہے ویسے۔

ایک صارف نے احسن منال کی تصاویر کو میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کا طریقہ قرار دیا۔

ایک صارف کی جانب سے اداکار جوڑی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں انتہائی اوور قرار دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...