موسم میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی ۔۔ گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ ختم۔۔ 24گھنٹے کیا ہونےوالاہے؟محکمہ موسمیات نے بتادیا

Date:

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں 2روز سے چلنے والی گردآلود ہواؤں کا سلسلہ ختم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے گردآلود ہواؤں

کاسلسلہ ختم ہوگیا۔ شہرمیں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں ہوا 20 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلے

گی اوردرجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں موسم دن میں خشک اوررات کوہلکا سرد رہے گا۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا چل رہی ہے۔کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں 2روز سے چلنے والی گردآلود ہواؤں کا

سلسلہ ختم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چلنے گردآلود ہواؤں کاسلسلہ ختم ہوگیا۔ شہرمیں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن میں ہوا 20 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے چلے گی اوردرجہ حرارت 28 سے 29 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں موسم دن میں خشک اوررات کوہلکا سرد رہے گا۔ شہرکا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا چل رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...