ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ہاؤس جاب مل گئی

Date:

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر(جے پی

ایم سی)میں ہائوس جاب مل گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی سندھ کو ڈاکٹر سارا کو فوری ہائوس جاب دلانے کی ہدایت کی

تھی۔منگل کو ڈاکٹر سارا نے جے پی ایم سی کے ایکزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول سے ملاقات کی اور ہائوس جاب آرڈر لیا۔وزیراعلی سندھ نے

ڈاکٹرساراگل کو ہائوس جاب ملنے پر مبارکباد پیش کی اورکہاکہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت خواجہ سرا ئوں کو ہر شعبے میں آگے لانے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ہم خواجہ سرائوں کو ہر شعبے میں عزت و احترام دلوائیں گے۔ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارا گل کو جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ہاؤس جاب مل گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...