ملک میں سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی،شادی کے خواہشمند افرادکے لیے خوشی کی خبرآگئی

Date:

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی،شادی کے خواہشمند افرادکے لیے خوشی کی خبرآگئی کراچی(نیوز ڈیسک )ملک میں

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں

ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر 1826 ڈالر فی اونس ہے۔ کراچی(نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی

تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر 1826 ڈالر فی اونس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...