کابل (نیوز ڈیسک)مسجد میں ب م دھ ماکہ، کتنا جانی نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو
کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھ ماکہ ہوا ہے۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق دھ ماکہ قلعہ نو میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے مرکزی دروازے پر
اس وقت ہوا جب نمازی باہر نکل رہے تھے۔محکمہ صحت بادغیس کے سربراہ آصف قنات کے مطابق دھم اکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین بچوں سمیت 15 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں شامل ایک شخص کی حالت نازک ہے۔کابل (نیوز ڈیسک)مسجد میں ب م دھ ماکہ، کتنا جانی
نقصان ہوا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں۔۔ افغانستان کے صوبے بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھ ماکہ ہوا ہے۔افغان ٹی وی چینل کے مطابق دھ ماکہ قلعہ نو میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے مرکزی دروازے پر اس وقت ہوا جب نمازی باہر نکل رہے تھے۔محکمہ صحت بادغیس کے سربراہ آصف قنات کے مطابق دھم اکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین بچوں سمیت 15 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں شامل ایک شخص کی حالت نازک ہے۔