مرنے سے پہلے بچوں سے ملنا چاہتے تھے، مگر کوئی نہ آیا ۔۔۔۔ مشہور کمپنی سہراب سائیکل کے بچوں نے کیا کہہ کر ملاقات سے منع کردیا

Date:

کہا جاتا ہے مرنے والے کی آخری خواہش پوری کی جاتی ہے۔ لیکن کچھ لوگ ہی خوش قسمت ہوتے ہیں جن کی آخری خواہش کو پورا کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں 1952 میں بننے والی سائیکل کمپنی ” سہراب سائیکل ” کے مالک شیخ محمد اکرام کی جب وفات ہوئی تو ان سے ملنے کوئی بیٹا آیا نہ بیوی۔

جون 2021 میں شیخ محمد اکرام کی وفات ہوئی تھی۔ ان کی وفات سے 4 دن پہلے یہ ڈاکٹر سے صرف یہی کہتے تھے کہ میرے بچوں سے کہیں کہ مجھ سے آ کر مل لیں، میرے پاس وقت کم ہے۔ مجھ سے مل لیں۔ میرے پاس آ جائیں۔ انہوں نے 3 شادیاں کی ہوئیں تھیں۔ بچے بھی 5 سے 7 تھے۔ مگر کوئی ایک بھی ان سے ملنے نہ آیا۔ سوشل میڈیا پر ان کی میت کی تصوری ہسپتال سے خوب وائرل ہوئی اور آج بھی شیئر کی آج رہی ہے۔لیکن ان کے گھر والوں نے آج تک ان کی وفات سے مطابق کھل کر واضح نہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے ہسپتال سے یہ تصویر اور معلومات شیئر کیں۔ بتایا گیا کہ یہ سہراب سائیکل کمپنی کے مالک ہیں۔ ان کی میت کو گھر والوں تک پینچا دیا جائے۔واضح رہے کہ سہراب سائیکل وہی سائیکل ہے جسے بچہ بچہ جانتا ہے۔ 1952 میں اس سائیکل کو بنانے والوں نے بہت محنت کی تھی۔ جو آج بھی پاکستان بھر میں مشہور ہے۔ اور اب تو یہاں گاڑیاں بھی بنائی جاتی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...