مرد اور خاتون پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی سرکاری گاڑی میں شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Date:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قانون کے رکھوالے خود ہی قانون کی دھجیاں اُڑانے لگے وہ بھی کوئی عام  سا کام نہیں بلکہ سرکاری گاڑی کے اندر ایسا کام شروع کر دیا کہ ہر طرف ہنگامہ برپا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو میں مرد اور خاتون پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی سرکاری گاڑی میں شرمناک حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی کے مضافاتی علاقے ایکاتیپیک ڈی موریلوس میں پیش آیا۔ دونوں پولیس اہلکار یونیفارم پہنے، سرکاری گاڑی میں ڈیوٹی پر تھے۔ انہوں نے کار ایک نسبتاً سنسان جگہ پر کھڑی کی اور آپس میں نا جائز جسمانی تعلق قائم کرنے لگے۔ راہ گیروں کو شبہ ہوا جس پر کسی شخص نے گاڑی کے قریب جا کر مرد وخاتون پولیس آفیسرز کی شرمناک حالت میں ویڈیو بنا لی اور انٹرنیٹ پر پوسٹ کر دی جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ راہ گیر نے انتہائی قریب سے ان دونوں کی ویڈیو بنائی مگر وہ اپنے حال میں اس قدر مصروف تھے کہ انہیں احساس تک نہ ہوا کہ لوگ گاڑی کے پاس آ کر انہیں دیکھ رہے ہیں اور ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔میونسپل پولیس آف ایکاتیپیک کی طرف سے دونوں آفیسرز کو معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب  ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاو نٹ پر سوئمنگ پول کی نئی ویڈیو پوسٹ کر دیں جنہوں نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔29سالہ ٹک ٹاکر اپنے ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے سوئمنگ پول کے پاس ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کیں اور ان کی ویڈیوز دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں ، حریم شاہ کی جانب سے اپنے ہنی مون کی تصاویر شیئر کی گئیں جو ان کے مداحوں نے بہت پسند کیں مگر ان کا پراسرار دولہا کون ہے یہ اب بھی ایک سوالیہ نشان ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...