لاہور کی لڑکیاں بھی مردوں سے کم نہ نکلیں خاتون ڈکیت کی دوکان میں شہریوں سے لوٹ مار ساتھی کے ساتھ مل کر واردات کر ڈالی

Date:

لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں ایک خاتون ڈاکو نے دوکان میں گھس کر شہریوں کو لوٹ لیا, خاتون نے لوٹ مار اپنے ساتھی کے ہمراہ مل کر مچاٸی کی۔

خبر کے مطابق لاہور میں پہلے ہی مرد ڈکیتوں نے شہریوں کا جینا محال کیا ہوا ہے اور اب خاتون ڈکیت بھی سرگرم ہوگٸیں ہیں، اس طرح کا ایک واقعہ اسلام پورہ میں پیش آیا جہاں ایک خاتون ڈکیت نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر لوگوں کو لوٹا۔خاتون ڈاکو ایک ناٸی کی دکان کے اندر گھستی ہے اور اس کا ساتھی دکان کے دروازے پر ہی کھڑ رہتا ہے، جب کہ برقعہ پوش خاتون دکان میں موجود 8 افراد سے 7 موبائل اور نقد رقم لے کر فرار ہوجاتی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون ڈاکو اور اس کے ساتھی کو سی سی ٹی وی اور کیمروں کی مدد سے تلاش کر رہے ہیں تاہم حتمی طور پر کہا نہیں جاسکتا کہ خاتون کے روپ میں مرد ہے یا واقعی عورت ہی ڈکیت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...