قیمت آسمان کو چھونے لگی۔۔ سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ۔۔۔خریداروں کیلئے بری خبر

Date:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے

اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 639

روپے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ نو ڈالر اضافے سے ایک ہزار 827 ڈالر فی اونس ہے۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 750 روپے

اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا دام ایک لاکھ 25 ہزار 550 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 643 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 639 روپے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ نو ڈالر اضافے سے ایک ہزار 827 ڈالر فی اونس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...