فروری میں دو دن ایسے آئیں گے جب ہر دعا پوری ہوگی ، پاکستان کے سب سے بڑے ماہر علم نجوم نے پیشنگوئی کردی

Date:

پاکستان کے معروف نجومی راجہ حیدر نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ماہ فروری میں دو دن ایسے ہوں گے جن میں ہر خواہش پوری ہو سکتی ہے۔ راجہ حیدر نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے تفریحی صنعت کے بارے میں کئی اہم پیش گوئیاں کیں۔

انہوں نے شوبز میں آنے والی طلاق کے بارے میں بغیر کسی نام کے کہا کہ ایک خوبصورت دبلی پتلی اداکارہ ہے، ان کی شادی رواں سال 7 جون سے پہلے ختم ہو جائے گی، علیحدگی کا اعلان اداکارہ خود کریں گی اور بتائیں گی۔ کہ ہم الگ ہو گئے۔

معروف نجومی راجہ حیدر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے عندیہ دیا کہ ان کی طلاق کی صرف افواہیں ہی نہیں ہیں، یہ اداکارہ پاکستان کی ٹاپ 5 اداکاراؤں میں سے ایک ہیں، اور ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ شادی ابھی ختم نہیں ہوتی تو پھر یہ 2024 میں بہت بُری بدنامی کے ساتھ ختم ہو گی۔راجہ حیدر نے رواں سال سے متعلق بتایا کہ اس سال میں دو دن ایسے آنے والے ہیں جس میں جو مانگیں گے وہ ملے گا، جو کریں گے وہ 10 گُنزیادہ ہو گا۔انہوں نے ان دنوں کے حوالے سے کہا کہ وہ تاریخ ہے 2 فروری 2022 اور 22 فروری 2022، ان تاریخوں میں جو بھی دعا مانگیں گے وہ قبول ہوگی۔ماہر علمِ نجوم نے بتایا کہ اس سال پاکستانی شوبز میں سات بڑی شادیاں ہوں گی جن میں سے اسی سال دو ختم بھی ہو جائیں گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...