عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا حکومت کا بڑا پلان سامنے آگیا

Date:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گرمی کے موسم میں لوگوں کو بجلی کا زیادہ استعمال کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے بل بھی زیادہ آتا ہے جب بل آتا ہے تو پھر عوام کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟ حکومت نے اس کا بھی توڑ نکال لیا ہے۔

پنجاب بھر کی سرکاری عمارات ، درباروں ، شیلٹر ہومز سمیت دیگر کو دو ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سولر انرجی کو منتقل کیا جائیگا ،محکمہ انرجی رواں سال 21 نئی سکیمیں شروع کرے گا۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی سونامی نے عوام کی نیند اڑادیں، ہر نیا طلوع ہونے والا سورج مزید مہنگائی کی نوید سنا کر غروب ہوجاتا ہے،حکومت نے عوام کو ایک بار پھر گرین سنگنل دیا ہے،مہنگی بجلی کے بلوں سے جان کیسے چھڑائی جائے؟پنجاب حکومت نے سرکاری عمارات کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا بڑا پلان تجویز کیا،سرکاری عمارات کو سولر پر منتقل کرنے کی 21 نئی سکیمیں رواں سال شروع کی جائیں گی۔2 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ کی لاگت سے سرکاری عمارتوں، سکولوں ، درباوں اور شیلٹر ہومز کو بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پر منتقل کیا جائے گا،سو ہائر سیکنڈری سکولوں کو سولر پر منتقل کرنے کے لیے رواں سال پانچ کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے،20 کروڑ کی لاگت سے سرکاری کالجز کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائےگا، رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے۔علاوہ ازیں 15 کروڑ کی لاگت سے کمشنر کملیکسز کو سولر پر منتقل کیا جائےگا،رواں سال دو کروڑ 50 لاکھ خرچ کیے جائیں گے،15 کروڑ کی لاگت سے پنجاب میں موجود درباروں کو سولر انرجی پر منتقل کیا جائیگا ، تواں سال تین کروڑ کے اخراجات کیے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...