عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو شٹ اپ کال دیدی۔۔وزیر خارجہ اب کیا کرنے والے ہیں؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

Date:

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے بلاول بھٹو پر تنقیدی واروں پر وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی سے ہم

نے وزارت نالائقی کے باعث واپس لی ۔ عمران خان نے ابھی انہیں شٹ اپ کال دیں ۔وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ شاہ محمود

قریشی کی عمر گزر گئی سیاسی آداب نہیں سیکھے، شاہ محمود قریشی ملتان میں تو ووٹروں کے پاس جاتے نہیں لاڑکانہ کیسے جائیں گے، ہم نے نالائقی

کی بنیاد پر قریشی سے وزارت خارجہ واپس لی تھی اب وزیر اعظم عمران خان نے بھی انہیں شٹ اپ کال دی ہے ۔وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہے تھے، شاہ محمود بہت جلد عمران خان کے خلاف حسب عادت بیان بازی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...