عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد پہلی بیوی کی پوسٹ کیوں وائرل ہو رہی ہے؟

Date:

عامر لیاقت کی تیسری شادی اچانک سامنے آئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا طوفان برپا ہوگیا۔ کوئی ان پر تنقید کر رہا ہے تو کوئی ان کی ویڈیوز پر مزاق اڑا رہا ہے۔ مزاق بھی کیوں نہ اُڑے۔ شادی سے قبل ہی عامر لیاقت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیوز ڈالنی شروع کر دیں تھیں اور پھر شادی کے بعد گانا گانے اور یوں نا مناسب انداز میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کا کیا مقصد۔ بہرحال یہ ان کی نجی زندگی ہے۔ جہاں سوشل میڈیا پر عامر لیاقت کی تیسری شادی اور دوسری بیوی طوبیٰ عامر کی جانب سے خلع کا نوٹس بھیجنے کی خبریں وائرل ہوئیں وہیں ان کی سب سے پہلی بیوی بشریٰ اقبال کا انسٹاگرام پوسٹ بھی خوب وائرل ہو رہا ہے۔

انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: ” جو دل کے صاف ہوتے ہیں وہ رب کے خاص ہوتے ہیں ‘۔ ” ان کی اس پوسٹ پر مداح کمنٹ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ عامر نے بشریٰ کو دھوکہ دیا اب ان کو کوئی بھی دھوکہ دے سکتا ہے اور وہ خود بھی کسی کو بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ اچھا انسان خلوص سے مساوات کے ساتھ بیویوں کو حقوق دیتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...