عامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد دوسری بیوی طوبیٰ انور نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ عامر لیاقت کے پسینے چھوٹ گئےعامر لیاقت کی تیسری شادی کے بعد دوسری بیوی طوبیٰ انور نے ایسا ٹویٹ کر دیا کہ عامر لیاقت کے پسینے چھوٹ گئے

Date:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عامر لیاقت نے 10 فروری کو انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر خود سے 31 برس کم عمر 18 سالہ سیدہ دانیا شاہ سے تیسری شادی کی تصدیق کی تھی۔عامر لیاقت حسین نے بتایا تھا کہ ان کی شادی 9 فروری کو ہوئی، حیران کن طور پر 9 فروری کو ان کی سابق اہلیہ ماڈل و اداکارہ طوبیٰ انور نے ان سے خلع لینے کی تصدیق کی تھی۔

عامر لیاقت حسین کی جانب سے خود سے 31 سال کم عمر لڑکی کے ساتھ تیسری شادی کی تصدیق کیے جانے کے بعد انہوں نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اہلیہ کے ہمراہ بسترے پر بنائی گئی ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔مذکورہ ویڈیو کو ان کی اہلیہ سیدہ دانیا شاہ نے بھی انسٹاگرام پر شیئر کیا تھا، جس میں دونوں کو بسترے پر دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں عامر لیاقت حسین کم عمر اہلیہ کے پہلو میں سوتے ہوئے دکھائی دیے اور پس منظر میں گانا سنائی دیتا ہے۔مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عامر لیاقت حسین کا نام ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر ٹرینڈ کرنے لگا اور لوگوں نے جہاں ان پر تنقید کی، وہیں ان کی تیسری شادی پر مزاحیہ میمز بھی شیئر کیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد ان کی دوسری بیوی سیدہ طوبیٰ انور کا پہلا ٹویٹ آ گیا۔ طوبیٰ انور نے قرآن پاک  کی سورۃ نور کی 23 ویں آیت ٹویٹ کی ہے۔  ترجمہ”جو لوگ پاک دامنوں بے خبر ایمان والیوں پر تہمت لگاتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت ہے اوران کے لیےبڑا عذاب ہے ۔” خیال رہے کہ طوبیٰ انور نے دو روز قبل عامر لیاقت سے خلع لینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی ایم این اے نے  اپنی تیسری شادی ظاہر کی تھی۔ عامر لیاقت نے رواں سال 5 جنوری کو لودھراں سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ دانیہ سے تیسری شادی کی  تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...