ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس یوکرین کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ایشیائی منڈیوں میں کاروبار کے دوان
برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔گیس کی عالمی قیمت میں بھی 4 فیصد اضافہ
دیکھا گیا اور ٹریڈنگ کے دوران گیس کی قیمت 4 ڈالر 10 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر رہی۔ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس یوکرین کشیدگی
سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ایشیائی منڈیوں میں کاروبار کے دوان برینٹ خام تیل کی قیمت 96 ڈالر رہی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔گیس کی عالمی قیمت میں بھی 4 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور ٹریڈنگ کے دوران گیس کی قیمت 4 ڈالر 10 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر رہی۔