آج ہم آپ کو ایسا زبردست نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپکا پورا جسم ایک بہت ہی اچھی اور سلم شیپ میں آجائیگا پیٹ ہپس ٹانگوں پر چڑھی چربی ڈبل چھن بازو پر جو چربی لٹکی ہوئی ہوتی ہے یہ ایک چمچ پاؤڈر انہیں پگھلائے گا بس ایک چمچ صبح شام کھالیں ایک ماہ کے بعد لوگ آپ سے پوچھیں کہ آپ نے بڑھا ہوا وزن کیسے کم کیا ۔آپ یہ کریں کہ ایک صاف پیالی لیں اور آدھی پیالی کے برابر سونف ڈالیں یہ ہمارے ہازمے کے نظام کو بہتر بناتی ہے اور جو کچھ بھی ہم کھاتے ہیں اسے چربی بننے سے روکتی ہے ۔پھر آدھی پیالی خشک دھنیا ڈالیں خشک دھنیا بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرتا ہے ۔
پھر اس میں آدھے چھوٹے چمچ کے برابر کالی مرچ ملائیں کالی مرچ کو آپ کسی بھی طریقے سے استعمال کریں یہ موٹاپا تیزی سے ختم کرتی ہے اور آخر میں آپ اس میں درمیانے سائز کا ٹکرہ مسری کا ڈال لیں ۔مسری کے استعمال سے اس نسخے کے خواص میں مزید بڑھ جائیں گے پھر آپ ان تمام اجزاء کو گرینڈر میں ڈال گرینڈ کرلیں اچھی طرح آپ نے انکا پاؤڈر بنا لینا ہے آپ اسے کسی ایئر ٹائٹ جار میں رکھ کر ایک ہفتے کیلئے سٹور کرسکتے ہیں فریج میں نہ رکھیں باہر ہی اس کو رکھنا ہے اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس پاؤڈر کا ایک چائے کا چمچ صبح خالی پیٹ ایک چمچ شام کو کھانا کھانے سے دو گھنٹے پہلے نیم گرم پانی کیساتھ کھالیں ۔اس نسخے کو آپ ہفتے میں پانچ دن استعمال کریں ایک ماہ میں آپ کے جسم پر چڑھی چربی پگھلنا شروع ہوجائے گی اور آپ کا جسم ایک بہت ہی خوبصورت سلم شیپ میں ڈھل جائے گا۔ شکریہ