ش-ی-ط-ا-ن کوانسان کی کیا چیز برداشت نہیں ہوتی

Date:

بی کیو نیوز! ایک شخص نے امام صاحب سے پوچھا کہ میں نے کچھ روپے ایک جگہ چھپا کر رکھے تھے۔ لیکن اب وہ جگہ مجھے یاد نہیں آ رہی میں کیا کروں؟ امام صاحب نے کہا کے یہ کوئی فقہ کا مسئلہ تو ہے نہیں جو تم مجھ سے پوچھنے آئے ہو۔ جب اس شخص نے زیادہ اسرار کیا تو امام صاحب نے کہا کہ آج تمام رات تم نماز پڑھو۔ اس نے رات کونماز پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ اسے یاد آ گیا کہ اس نے روپے کہاں رکھے تھے. صبح کو وہ دوڑا ہوا آیا اور امام صاحب کو تمام واقعہ سنایا۔ امام صاحب نے فرمایا ہاں ش-ی-ط-ا-ن کیسے برداشت کرسکتا ہے کہ تم ساری رات نماز پڑھتے رہو۔ پھر بھی تمہیں چاہیے تھا کے ساری رات نماز پڑھتے رہتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...