شاہد آفریدی کی صاحبزادی نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی کو کیا تحفہ بھجوا دیا؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

Date:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 7 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویلنٹائن ڈے پر

ملنے والے تحفے کی تصویر شیئر کی ہے۔کرکٹر نے انسٹاگرام اسٹوری پر تحفے کی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، ٹوئٹر اور فیس بک پر

وائرل ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو ملنے والے تحفے میں خوبصورت گلدستہ اور اس پر لگا ایک غبارہ شامل ہے، ساتھ ہی اس پر ویلنٹائن ڈے کا

کارڈ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔قومی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’شکریہ! میری محبت۔‘تاہم شاہین کی جانب سے یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس دن انہیں یہ تحفہ کس کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے طے پایاہے جس کی دونوں کےاہلخانہ نےتصدیق کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...