شادی کے 5 مہینے بعد بھی سہاگ رات منانے تیار نہیں تھی دلہن، میڈیکل رپورٹ سے راز کھلا تو سسرالیوں سمیت سب کے ہواس اڑ گئے

Date:

اسلام آباد یوپی کے مظفر نگر میں کنر بہو ملنے سے سسرال والوں کے ہوش اڑ گئے ۔ خبر کے مطابق

28اکتوبر کو سہارنپور کے رہنے والے ایک

شخص کی شادی ہوئی تھی۔ بغیر کسی پریشانی کے شادی پوری ہوئی ۔ کنبے میں نئی دلہن کے آنے سے کافی خوشی کاماحول تھا۔ یہ خوشی مایوسی میں اس وقت بدل گئی جب دلہن نے شوہر کو اپنے پاس آنے ہی نہیں دیا۔کنبے کا کہنا ہے کہ دلہن نے پانچ ماہ تک اپنے شوہر کو پاس ہی نہ آنے دیا۔ وہ ہر دن نیا بہانہ بنا دیتی تھی، جیسے ہی شوہر کو اس پر شک ہوا تو اس نے لڑکی کا میڈیکل کروایا۔ رپورٹ آتے ہیکنبے کے ہوش ہی اڑ گئے۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق دلہن ایک کنر (کھسرا) ہے۔ جیسے ہی لڑکے کے گھر والوں کو یہ بات معلوم ہوئی ساری خوشی لمحہ بھر میں غائب ہو گئی۔وہیں لڑکے کے کنبے نے دلہن کے میکے والوں پر دھو کے سے شادی کرانے کا الزام لگایا ہے۔دلہن کا الزام ہے کہ اس کے سسرال والوں نے اسے بندھی بنا کر رکھا ہوا تھا جس کے بعد پولیس نے فورا ایکشن لیا

اور دلہن و اس کے سسرال والوں کو فوراًتھانے لیکر پہنچ گئی۔لڑکے اور لڑکی کے کنبے نے پولیس تھانہ میں جم کر ہنگامہ کیا۔ وہیں لڑکے کے کنبے نے دلہن کو گھر میں رکھنے سے ہی انکار کر دیا۔ لڑکے کے کنبے نے پولیس کو لڑکی کی میڈیکل جانچ رپورٹ دکھائی۔ کافی ہنگامے کے بعد دلہن اپنے میکے والوں کے ساتھ چلی گئی۔وہیں انسپیکٹر ایچ این سنگھ کا کہنا ہے کہ لڑکے اور لڑکی کے گھر والوں کو تھانے بلایا گیا تھا۔ لڑکی کو اس کے گھر والوں کو سونپ دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب تک کوئی بھی تحریری کارروائی نہیں کی گئی ہے۔

Sharing is caring!

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...