سی این جی کی فراہمی بحال، سوئی سدرن کمپنی نے خوشخبری سنا دی

Date:

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز آج سے کھل گئے۔ سوئی سدرن کمپنی (ایس ایس جی سی)

نے گیس کی قلت کے باعث ڈھائی ماہ قبل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کردی تھی۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے ڈھائی ماہ سی

این جی بند کیے جانے کا فیصلہ طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنےکے لیےکیا گیا تھا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا تھا کہ سندھ میں ڈھائی ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کرنا ظلم ہے۔کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈھائی ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز آج سے کھل گئے۔ سوئی سدرن کمپنی (ایس ایس جی سی)

نے گیس کی قلت کے باعث ڈھائی ماہ قبل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کردی تھی۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے ڈھائی ماہ سی این جی بند کیے جانے کا فیصلہ طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنےکے لیےکیا گیا تھا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا تھا کہ سندھ میں ڈھائی ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کرنا ظلم ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...