سلمان خان دبئی میں 17سالہ بیٹی کے باپ ایک بیوی کے شوہر

Date:

ممبئی (این این ایس نیوز) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپرسٹار سلمان خان پر دبئی میں ایک بیوی اور بیٹی کو چھپا کر رکھنے

کا الزام عائد ہوچکا ہے۔ ایک ٹی وی شو کے دوران سلمان خان کے کزن اور مشہور بالی ووڈ سٹار اربازخان نے سلمان خان کو ایک سوشل میڈیا صارف کے لگائے گئے الزام کے بارے میں بتایا جس نے سلما ن کو للکار کر کہا کہاں چھپا بیٹھا ہے ڈرپوک ، بھارت میں

سب جانتے ہیں کہ تم دبئی میں اپنی بیوی نور اور 17 سالہ بیٹی کے ساتھ ہو، بھارت کے لوگوں کو کب تک بیوقوف بناؤ گے؟اداکار خود سے متعلق اس قسم کے تبصرے کو سنتے ہی پہلے تو چونکے اور پوچھا کیا یہ میرے بارے میں بات

ہورہی ہے؟ ارباز خان کے یقین دلانے پر سلمان خان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب بکواس ہے، مجھے نہیں معلوم یہ بات کس کے بارے میں کی جارہی ہے۔ سلمان خان نے کہا کہ میری کوئی بیوی نہیں ہے، میں سال کی عمر سے گلیکسی اپارٹمنٹ میں رہ رہا ہوں، سارا بھارت جانتا ہے کہ میں کہاں رہتا ہوں، مجھے کسی قسم کی وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

Leave a Reply

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...