سعودی عرب میں 30 ہزار لوگوں کو اسلام قبول کرانے والے فلپائنی عالمِ دین انتقال کرگئے

Date:

بی کیو نیوز! 30 سال تک سعودی عرب میں پڑھانے والے فلپائن کے مسلمان مبلغ انتقال کر گئے، محمد دیلبینیا نے کینسر کی جنگ ہارنے سے پہلے 30 ہزار لوگوں کو اسلام قبول کرنے میں مدد کی۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض کے قریب البطحاء سوسائٹی میں واقع کال اینڈ گائیڈنس سوسائٹی نے فلپائنی مبلغ شیخ محمد دیلبینیا کا سوگ منایا، جو 30 سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے سفر کے بعد گزشتہ روز ریاض میں انتقال کر گئے تھے، اس دوران انہوں نے تقریباً 30 ہزار سے زائد لوگوں کی

اسلام قبول کرنے میں مدد کی۔ سوسائٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیلبینیا جگر کے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، اس موذی مرض کے ساتھ طویل جنگ کے بعد ان کا انتقال ہو گیا، ان کی نماز جنازہ آج ظہر کی نماز کے بعد ریاض کی مسجد عتیقہ میں ادا کی جائے گی اور ان کی میت منصوریہ قبرستان میں دفن کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائنی مبلغ نے 30 سال قبل سوسائٹی کے البطحاء کے دفتر میں اسلام قبول کیا تھا، جس کے بعد سے انہوں نے دفتر میں سرکاری مبلغ کی حیثیت سے کام کیا اس دوران انہوں نے 30 ہزار سے زائد مرد اور خواتین کے مذہب تبدیل کرنے میں کردار ادا کیا تھا. اس موذی مرض کے ساتھ طویل جنگ کے بعد ان کا انتقال ہو گیا، ان کی نماز جنازہ آج ظہر کی نماز کے بعد ریاض کی مسجد عتیقہ میں ادا کی جائے گی اور ان کی میت منصوریہ قبرستان میں دفن کی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائنی مبلغ نے 30 سال قبل سوسائٹی کے البطحاء کے دفتر میں اسلام قبول کیا تھا، جس کے بعد سے انہوں نے دفتر میں سرکاری مبلغ کی حیثیت سے کام کیا اس دوران انہوں نے 30 ہزار سے زائد مرد اور خواتین کے مذہب تبدیل کرنے میں کردار ادا کیا تھا. اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے. آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...