سرگودھا میں 13 سالہ لڑکی سے بڑی عمر کے شخص سے شادی

Date:

سرگودھا (این این ایس نیوز)سرگودھا میں نوعمر لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔

پولیس کے مطابق بابو محلہ کی 13 سالہ ملیحہ کی شادی زیادہ عمر کے لڑکے سے زبردستی کرائی جا رہی تھی۔ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ کر دولہا، اس کے بھائی اور لڑکی کے والد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملیحہ کا والد رحمان اس کی شادی بڑی عمر کے آدمی مشتاق سے زبردستی کروانا چاہتا تھا۔ دولہا مشتاق اپنے عزیز و اقارب کے ہمراہ بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو ملیحہ نے خود کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو کال کردی۔

فیکٹری ایریا پولیس کے اے ایس آئی حامد نے ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے دلہا مشتاق، اس کے بھائی اشفاق اور دلہن کے والد رحمان اللہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...