سرفراز احمد نے پی ایس ایل میں قابو پانے کے سوال کا دبنگ جواب دے دیا

Date:

کراچی(این این ایس نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کے ساتویں سیزن کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان محمد سرفراز نے کپتانی کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ایک تقریب سے خطاب کے دوران سرفراز سے صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ چونکہ گرم طبیعت کے ہیں تو بطور کپتان ٹیم میں شامل شاہد آفریدی کو کیسے ڈیل کریں گے۔اس پر سرفراز نے جواب دینے سے قبل الٹا صحافی سے سوال پوچھاکہ انہیں کیا لگتا ہے ان کا انداز کیا ہوگا؟بعد ازاں سرفراز کا کہنا تھا کہ’ ان کا انداز وہی ہوگا جو ہے‘۔

خیال رہے کہ حال ہی میں شاہد آفریدی کی جانب سے بھی سرفراز احمد کو بطور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کپتان ٹھنڈے رہنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ سرفراز ایک اچھے اور فائٹر کپتان ہیں ، کوشش کروں گا کہ سرفراز کو گراؤنڈ میں تھوڑا ریلیکس رکھوں، وہ کبھی کبھار بہت جلد جذباتی ہوجاتے ہیں لہٰذا کوشش ہوگی کہ سرفراز کو ریلیکس رکھوں۔سابق کپتان نے کہا کہ کپتان کی پرفارمنس ٹیم پر خاصی اثر انداز ہوتی ہے اور اسی پرفارمنس سے ٹیم کو حوصلہ افزائی ملتی ہے اس کے بعد ٹیم کا ہر کھلاڑی یہی سوچتا ہے کہ کپتان پرفارمنس دکھا رہا تو مجھے بھی دکھانی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...