سردی ابھی اتنی جلد ختم نہیں ہو گی، رواں ماہ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

Date:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردی کا جانا ٹھہر گیا ، محکمہ موسمیات نے رواں ماہ مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ

سمیات نے کچھ دن کے دوران ملک میں سردی کی شدت میں کمی آنے کے بعد رواں ماہ کے آخر میں پھر مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے

۔ ماہرین کے مطابق رواں ماہ فروری کے آخری آیام میں بارش کے باعث بننے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم لاہور میں داخل ہو چکا ہے جس کے باعث بارشیں متوقع ہیں ۔ دوسری جانب اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان کے مغربی علاقوں

اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ با لائی علاقوں میں جزوی ابرآلود رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 14، استور منفی09، کالام منفی08، اسکردو،گوپس ، ہنزہ منفی07،شوپیاں منفی 04 ، مالم جبہ ، بگروٹ ، اننت ناگ ، پلوامہ ، بارہ مولہ منفی03، قلات ، دیر، راولاکوٹ ، کوئٹہ منفی02،چترال اور کاکول میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...