سال کے پہلے تین دن یہ وظیفہ کرلیں اتنی دولت آجائے گی کہ پورا سال بیٹھ کے کھاؤ گے اور لوگوں میں بانٹو گے

Date:

امیر اور دولت مند ہونے کا قرآنی عمل صرف ایک مرتبہ یہ وظیفہ کر لو اور باقی اللہ پر چھوڑ دو۔ رزق اور دولت اتنی آ ئے گی کہ یقین نہیں آئے گا۔ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ہے: جو شخص اپنے گھر والوں پر ثواب کی نیت سے خرچ کر ے وہ اس کے لیے صدقہ ہی سمجھا جائے گا آج میں آپ کی نظروں ے سامنے ایک با کمال وظیفہ لیے حاضر ہوا ہوں۔ جس کی برکت سے اور اللہ کی عطا سے رزق اور دولت مقنا طیس کی طرح آپ کے گھر کی طرف کھینچے چلے آ ئیں گے۔ جیسا ہ آپ سب جانتے ہیں کہ رجب کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ار اسی مہینہ کی نسبت سے یہ آج کا وظیفہ میں سامنے پیش کر ونگا۔

آج کل ہر گھر ما ل و دولت کی تنگی کا شکار ہے رزق کی تنگدستی کا رو نا روتا نظر آ تا ہے ۔ آپ کے ساتھ بھی یہ مسائل ہیں تو پریشان نہ ہوں۔ اللہ کے اس مہینے میں اللہ سے سچے دل سے مانگتے ہوئے اس وظیفے پر عمل کر یں۔ اور اپنے گھر میں رزق و دولت کی برسات ہوتے دیکھیں۔ عمل اور ضروعی ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ ظہر کے بعد کر نا ہے اور سورۃ عَبَسَ کو تین مرتبہ پڑ ھنا ہے اور دو مرتبہ دُرودِ پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اور اس عمل کو تئیس روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کو غیب سے اتنا رزق عطا فرمائے گا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ اللہ آپ کو اتنا مال و دولت عطا کرے گا کہ آپ لوگوں میں بانٹتے پھرو گے۔

وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے اور یہ وظیفہ بھی انسان کی بہتری اور عظمت کے لیے ہی دیا گیا ہے ۔ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ آج کے اس نفسا نفسی کے دور میں ہر کوئی دولت اور پیسوں کے پیچھے بھاگ رہا ہے کہ ان کی زندگی کی ضروریات باآسانی پوری ہو سکیں۔ لیکن بعض جگہوں پر ایسی بھی دیکھا گیا ہے کہ لوگوں کی ضروریات بہت سا پیسہ کمانے پر بھی پوری نہیں ہوتیں۔ تو آج جو میں وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ وہ بہت ہی آسان اور بہت ہی مجرب وظیفہ ہے جس کے کرنے سے انسان مال و دولت سے سر شار ہو جاتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ زندگی کی تمام مالی مشکلات سے نکل جا تا ہے اور ایک اچھی پر وقار زندگی کی طرف بڑھ جاتا ہے۔ توجو وظیفہ میں نے بتا یا ہے اس کو کرنے سے بہت سے مالی فوائد ملیں گے۔ تو اس وظیفے کو لازماً کیجئے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...