سال سے قید سعودی شہزادی رہا سعودی حکومت نے ان پر کیا الزام لگایا جانیں

Date:

ریاض (این این ایس نیوز)سعودی عرب میں گزشتہ تین برس سے زیر حراست شہزادی بسمہ بنت سعود کو علالت کے باعث رہا کردیا گیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ بسمہ بنت سعود کو بیٹی کے ہمراہ مارچ 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔بسمہ بنت سعود دوران حراست مزید بیمار ہوگئیں تاہم انھوں نے احتجاجاً علاج کرانے سے انکار کردیا۔ دن بہ دن ان کی طبیعت بگڑتی گئی جس پر 2020 میں سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے بیمار شہزادی کو رہا کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔

انسانی حقوق کی تنظیم القسط نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ شہزادی بسمہ بنت سعود کو تین سال بعد طبیعت کی ناسازی کے باعث بیٹی کے ہمراہ رہا کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شہزادی بسمہ بنت سعود کو اُس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ بیٹی کے ہمراہ علاج کے غرض سے سوئٹزرلینڈ جارہی تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...