رنگ گورا کرنے کے لئے بیسن کے استعمال کا بہترین طریقہ

Date:

یہ تحریر ان لوگوں کے لئے ہے جو کہ اپنی سکن کی رنگت کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں اور بہت پیسہ ضائع کرچکے ہیں اور وقت بھی لگایا مگر کوئی فائدہ نہ ہوا اس لئے یہ ہوم ریمیڈی شیئر کی جارہی ہے تا کہ آپ کے اس وقت اور پیسہ کے ضیاع کا ازانہ ہوسکے۔ایک پیالی لیجئے اس میں ایک چمچ بیسن شامل کیجئے ،بیسن

آپ کی سکن کو بہت زیادہ فیئر کرتا ہے بیسن ہر لحاظ سے آپ کی جلد کے لئے سوئٹ ایبل ہے چاہے وہ ایکنی ہے ڈرائی ہے ۔اب اس میں آدھا چمچ شہد شامل کیجئے۔اور ایک چمچ ٹماٹر کا رس شامل کیجئے۔ ایک چمچ آلو کارس شامل کیجئے۔آلو آپ کی سکن کو بہت زیادہ بلیچنگ افیکٹ دیتا ہے اور ٹماٹر میں بھی ایسی پراپرٹیز پائی جاتی ہیں جو آپ کی سکن پر گلو لے کر آتی ہیں۔اب ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کیجئے یہاں تک کہ یہ کریم کی شکل اختیار کر لے اور پھر اس میں ایک چمچ لیموں کے رس کا شامل کیجئے اور اچھی طرح مکس کیجئے اور اگر یہ بہت زیادہ پتلا ہوجائے تو مزید تھوڑا بیسن شامل کیجئے تا کہ یہ کریم کی شکل اختیار کر لے۔یہ ہر سکن کے لے سوٹ ایبل ہے۔
اس میں کوئی ایسا انگریڈینٹ شامل نہیں ہے جو آپ کی سکن کو نقصان پہنچائے۔یہ بہت ہی آزمودہ نسخہ ہے اس کو سکن کے گلو کرنے کے لئے استعمال کیجئے ،خالص قسم کے انگریڈینٹ استعمال کئے گئے ہیں۔بہت ہی آسان اور کم قیمت ریمیڈی ہے۔اسے اپنی جلد پر اپلائی کیجئے اور ہلکے ہاتھوں مساج کیجئے اور دس سے پندرہ منٹ کے بعد سادہ پانی سے سکن کو واش کر لیجئے۔ انشاء اللہ بہت زبردست نتائج حاصل ہوں گے۔شکریہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...