رسول ﷺنے فرمایا رات کو کسی بھی وقت جس کی آنکھ کھلتی ہے اس کے بارے میں خوشخبری ہے

Date:

این این ایس نیوز ! زندگی میں نیند کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں، جس کی کمی بیمار کرسکتی ہے تو مناسب وقت تک سونا لمبی زندگی کے حصول میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ایک رات کی خراب نیند اگلا دن خراب کرسکتی ہے یعنی کام پر توجہ نہیں رہتی یا غلط کرنے لگتے ہیں۔تاہم نیند کی کمی سے قطع نظر اکثر افراد کو ایک عجیب مسئلے کا سامنا ہوتا ہے اور وہ ہے سونے کے بعد آدھی رات کو اچانک آنکھ کھل جانا۔مزید پڑھیں : نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصاناتتو کیا یہ کسی مرض کی علامت ہے

یا عام چیز ہے ؟درحقیقت یہ غیرمعمولی نہیں کہ کوئی فرد اچانک رات کو جاگ جائے یا ایک ہی رات میں 3 سے 4 بار اس کا تجرب ہو، طبی ماہرین کے مطابق انسانی نیند کا سائیکل 90 سے 12 منٹ تک ہوتا ہے، یعنی رات بھر کی نیند کے دوران 3 سے 4 نیند کے چکر کا سامنا ہوتا ہے۔ ہر چکر کے اختتام پر نیند کم گہری ہوجاتی ہے اور اٹھنے کا امکان بڑھ جاتا ہے، کئی بار تو لوگ جاگ کر بھی شعوری طور پر بے خبر رہتے ہیں کہ وہ رات کو کسی وقت جاگے تھے جو کہ نارمل ہے، یہی وجہ ہے کہ بیشتر افراد مسلسل 7 یا 8 گھنٹے بلاتعطل نیند نہیں لے پاتے۔یہ اس وقت مسئلہ ہوتا ہے جب اٹھنے کے بعد دوبارہ سونا مشکل ہوجائے، اگر آپ آدھی رات کو جاگتے ہیں اور پھر نیند نہیں آتی تو یہ کسی مسئلے کی علامت ہوسکتی ہے جس پر قابو پایا جانا چاہئے۔اگر آپ دریافت کریں کہ آپ لگ بھگ ہر رات ایک ہی وقت اچانک جاگتے ہیں، تو پریشان مت ہوں، درحقیقت یہ تو صحت مندی اور اچھی نیند کی ایک علامت ہوسکتی ہے۔کیونکہ ایسی روشنی دھوپ کی بدولت دوپہر میں ہم اپنے ارگرد دیکھتے ہیں، تو ڈیوائسز کی روشنی سے جسمانی گھڑی کے نظام کے لیے سونے کے وقت کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے، خاص طور پر سونے سے کچھ دیر قبل اس طرح کی ڈیوائس آپ کے ہاتھ میں ہو۔انسانی دماغ روٹین کو پسند کرتا ہے، یعنی ایک ہی طرح کی سرگرمی یا عادت اسے پسند ہوتی ہے اور اس کے لیے اپنے افعال کو سرانجام دینا آسان ہوتا ہے۔ اگر نیند کا کوئی خاص وقت طے نہ ہو تو دماغ اکثر الجھن کا شکار ہوجاتا ہے اور نیند سے اٹھا دیتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...