حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے کسی مسلمان بھائی کے کام کے سلسلے میں چل پڑا یہاں تک کہ وہ اس کام کو پورا کر دے اللہ تعالی اس آدمی کے لیے 5000 اور ایک اور روایت کے مطابق 75000 فرشتوں کا سایہ فرما دیتا ہے وہ فرشتے اس کے لئے دن ہو تو رات ہونے تک اور رات ہو دن ہو نے تک کیلئے دعا فرماتے رہتے ہیں اور اس کے لئے رحمت بھیجتے رہتے ہیں اور اس کے ہراٹھنےوالے قدم پر نیکی لکھ دی جاتی ہےاور اس کے اپنے مسلمان بھائی کی مشکل کو حل کرنے کے لئے اٹھانے والے ہر قدم کے بدلے میں اللہ تعالی اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہاللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
Date: