رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 15پارے لکھ لئے

Date:

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 15پارے لکھ لئے ۔ رابی پیرزادہ نے شوبز کو خیر باد کہنے کے بعد خود کو

اسلامی طرز میں ڈھال لیا تھا ۔ رابی پیرزادہ نے خطاطی اور مصوری کے ساتھ ساتھ ہاتھ سے قرآن مجید لگنے کا بھی آغاز کیا تھا اور اب تک انہوں

نے قرآن مجید کے 15پارے مکمل کر لے ہیںاور وہ پر امید ہیں کہ اس سال کے آخر تک قرآن مجید مکمل کر لیا جائے گا ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ اپنے ہاتھ سے قرآن مجید لکھنا میرے لئے باعث فخر ہے اور میں اس پر خدا کی ذات کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے کہ اس نے مجھے یہ

سعادت نصیب فرمائی ۔لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن مجید کے 15پارے لکھ لئے ۔ رابی پیرزادہ نے شوبز کو خیر باد کہنے کے بعد خود کو اسلامی طرز میں ڈھال لیا تھا ۔ رابی پیرزادہ نے خطاطی اور مصوری کے ساتھ ساتھ ہاتھ سے قرآن مجید لگنے کا بھی آغاز کیا تھا اور اب تک انہوں نے قرآن مجید کے 15پارے مکمل کر لے ہیںاور وہ پر امید ہیں کہ اس سال کے آخر تک قرآن مجید مکمل کر لیا جائے گا ۔رابی پیرزادہ نے کہا کہ اپنے ہاتھ سے قرآن مجید لکھنا میرے لئے باعث فخر ہے اور میں اس پر خدا کی ذات کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے کہ اس نے مجھے یہ سعادت نصیب فرمائی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...