دوست یا کوئی اور ؟؟شاہین آفریدی کیساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون ہے ؟ پتہ چل گیا

Date:

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی لڑکی کے ساتھ تصاویر وائرل، سوشل میڈیا صارفین نے تبصروں کے انبار لگا دیئے۔

چند روز قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک خاتون کے ساتھ ٹوئٹر پر تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا تاہم بعد میں پتہ چلا کہ وہ خاتون میک اپ آرٹسٹ اور ڈیزائنر ہیں اور اب پاکستان کے ایک اور کھلاڑی کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی ایک لڑکی کے ساتھ دو تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔صائمہ نامی خاتون نے شاہین آفریدی کے ساتھ دو سیلفیاں شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ میرا بھائی اور میں‘‘۔واضح رہےکہ شاہین آفریدی کیساتھ تصویر میں  صائمہ خان موجود ہیں جو شاہد آفریدی فائونڈیشن یوکے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں اور انہوں نے تصویر کے کپشن میں اپنا بھائی لکھا ہے۔یادرہے شاہین آفریدی کو کچھ روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو 2021 میں سب سے متاثر کن کارکردگی کا ایوارڈ دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...

ایک خط جو آپ کے لیے ہے

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ...