دودھ 60 روپے مہنگا، 200 روپے لیٹر ہونے کا امکان، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

Date:

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے کے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔اس وقت کراچی میں سرکاری طور پر

دودھ کی قیمت 120 روپے مقرر ہے تاہم دکاندار 140 روپے فی لیٹر فروخت کر رہے ہیں جو اب 200 روپے لیٹر ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر

وائی نیوز کے مطابق دودھ پر سیلز ٹیکس عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں اس مسئلے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر دودھ پر سیلز ٹیکس لگایا گیا تو دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوجائے گا۔

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 60 روپے کے اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔اس وقت کراچی میں سرکاری طور پر دودھ کی قیمت 120 روپے مقرر ہے تاہم دکاندار 140 روپے فی لیٹر فروخت کر رہے ہیں جو اب 200 روپے لیٹر ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق دودھ پر سیلز ٹیکس عائد کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں اس مسئلے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر دودھ پر سیلز ٹیکس لگایا گیا تو دودھ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...