دس سال اس لمحے کا انتظار کیا لیکن رخصتی سے چند لمحے قبل دلہن کا انتقال،گھر میں صف ماتم بچھ گئی یہ واقعہ کیس طرح پیش آیا جانیں

Date:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوانی کی موت کبھی بھی بھلائی نہیں جا سکتی اور ایسی موت جب انسان نئی زندگی کا آغاز کرنے جا رہا ہو یہ تو رُلا دینے والا واقعہ بن جاتا ہے ایسے ہی اب شادی کے گھر میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب رخصتی سے چند گھنٹے پہلے دلہن اچانک موت کی آغوش میں چلی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر میں جو خاندان کچھ دیر قبل شادی کی مبارک بادیں وصول کررہا تھا اب وہاں لوگ بیٹی کی تعزیت کیلیے جمع ہو رہے ہیں۔مصر کے شہر ھھیا میں ایک گھر سے اٹھنے والے شادی کے شادیانے اچانک رنج و غم میں تبدیل ہوگئے، گھر میں رخصتی کی تیاریاں جاری تھیں کہ اچانک دلہن کی طبعیت بگڑی اور وہ بے ہو ش ہوکر زمین پر گر پڑی۔ ⁠ذرائع ابلاغ کا کہنا تھا کہ دلہن کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی۔دلہن کی اچانک موت کی اطلاع عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں کو غمگین کر گئی، اہل خانہ نے دلہن کی تدفین کے وقت شادی کا جوڑا ساتھ رکھا۔دلہن کے رشتے داروں کا کہنا تھا کہ چند گھنٹے بعد بیٹی کی رخصتی تھی اور جہیز کا سارا فرنیچر بھی دلہا کے گھر بھیجا جا چکا تھا۔رشتے داروں نے بتایا کہ دلہن خلود غیاتی چھ روز قبل اپنی ایک سہیلی کی شادی میں شرکت کر کے واپس لوٹی تھی اور اپنی شادی کیلیے بہت خوش تھی لیکن اپنی رخصتی سے کچھ دیر پہلے بے ہو ش اور پھر ہو ش میں نہ آئی۔ علاقہ مکین اس موت کی وجہ سے بہت غم میں مبتلا ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...