دانت یا داڑھ کی تکلیف کے لئے پیارے نبی ﷺ کے دور سے آزمایا ہوا نسخہ شفاء

Date:

دانت اور داڑھ درد کا علاج کسی کے دانتوں میں درد ہو،گرم ٹھنڈا لگتا ہو یا عقل ڈاڑھ نکلنے کی تکلیف ہو بعض لوگ اس کے نکلنے کے دوران تکلیف کی شدت برداشت سے باہر ہونے کی بنا پر نکلوا دیتے ہیں۔ پیارے نبی کے دور سے آزمایا ہوا نسخہ شفاء آپ کو بتا رے ہیں۔ اس سے نہ تو دانتو ں میں تکلیف رہی نہ ہی ٹھنڈا و گرم لگتا ہے

۔ نہ ہی (عقل ڈاڑھ) نکلنے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ زیتون کے تیل میں روئی کو بھگو دیں اور متاثرہ حصے میں رکھ دیں۔اس عمل کو دن میں دو سے تین بار دہرائیں۔ زیتون کا تیل ورم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ جو کہ دانتوں کے درد اور ورم کو کم کرکے ریلیف پہنچاتا ہے۔اسکے علاوہ آپ کو حیات رسول ﷺ سے منسوب کچھ خاص دعائیں بھی بتا رے ہیں جس سے آپ کو دانت یا داڑھ کی تکلیف نہیں ہوگی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمائی ہوئی دعا پڑھیں جو کہ درج ذیل ہے۔ ” اَلحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِینَ عَلٰی کُلِّ حَالٍ مَّاکَانَ “ 3مرتبہ اس دعا کو پڑھیں اور جس دانت یا ڈاڑ ھ میں درد ہو اس پر دم کر دیں۔ (2) عشاءکی نماز کے بعد جب وتر پڑھنے کیلئے کھڑے ہوں تو یہ تین سورتیں بالترتیب پڑھیں۔ سورۃ النصر، سورۃ اللہب، سورۃ اخلاص۔ سورتیں پڑھنے کا طریقہ یہ ہے۔

(i) پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ النصر ،(ii) دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اللہب، (iii)تیسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص پڑھیں اور وتر کی نماز اسی ترتیب قرات سے مکمل کریں۔ اس عمل کی مدت کچھ خاص نہیں ہے۔ جب آرام آجائے تو پھر چاہے پڑھیں یا نہ پڑھیں۔ بہتر یہی ہے کہ اسے اپنی روز مرہ وتر کی نماز کا حصہ بنا لیں۔ یہ میراتجربہ ہے اور میں نے آزمایا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...