خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، ڈیرہ اسماعیل خان سے علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین گنڈاپور کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

Date:

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے کی13 اضلاع میں ہونے والی ری پولنگ کے نتائج آنے کا

سلسلہ جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کی نشست پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی تحریک انصاف کے امیدوار عمر امین گنڈا پور کو

برتری حاصل ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں میئر کی نشست پر ہونے والے الیکشن میں 302 میں سے 60 پولنگ سٹیشنز

کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عمر امین گنڈا پور کو 11 ہزار 864 ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے امیدوار کفیل نظامی 6،925ووٹوں کے ساتھ دوسرے جب کہ پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی 5،858 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

Online Dating Safety and How to Recognize Red Flags

One of the key questions surrounding online dating is...

”جو لڑکی شوہر کے ہوتے ہوئے بھی غیر مردوں سے ناجائز تعلق رکھتی ہے“

کسی بھی عورت کے لئے ہرگز مناسب نہیں کہ...

جو عورت مرد کی ایک چیز چ و م لے

میاں بیوی میں سیکس کی شروعات ہمیشہ ہنسی مذاق...